كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثني عباد بن موسى ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، اخبرني ابي ، عن محمد بن جبير بن مطعم ، عن ابيه : " ان امراة سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم شيئا، فامرها ان ترجع إليه، فقالت: يا رسول الله، ارايت إن جئت فلم اجدك؟ قال ابي: كانها تعني الموت، قال: فإن لم تجديني فاتي ابا بكر ".

‏‏‏‏ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ پوچھا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر آنا۔ وہ بولی: یا رسول اللہ! اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں (یعنی آپ کی وفات ہو جائے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تو مجھے نہ پائے تو ابوبکر کے پاس آنا۔

صحيح مسلم # 6179
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp