كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب

حدثني زهير بن حرب ، وعبد بن حميد ، وعبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، قال عبد الله: اخبرنا، وقال الآخران: حدثنا حبان بن هلال ، حدثنا همام ، حدثنا ثابت ، حدثنا انس بن مالك ، ان ابا بكر الصديق حدثه، قال: " نظرت إلى اقدام المشركين على رءوسنا ونحن في الغار، فقلت: يا رسول الله، لو ان احدهم نظر إلى قدميه ابصرنا تحت قدميه، فقال يا ابا بكر: ما ظنك باثنين الله ثالثهما ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے مشرکوں کے پاؤں دیکھے اپنے سروں پر اور ہم غار میں تھے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر ان میں سے کوئی اپنے قدموں کی طرف دیکھے تو ہم کو دیکھ لےگا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوبکر! تو کیا سمجھتا ہے ان دونوں کے بارے میں جن کے میں ساتھ تیسرا اللہ بھی ہے۔

صحيح مسلم # 6169
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp