كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

حدثنا هداب بن خالد ، وشيبان بن فروخ ، قالا: حدثنا حماد بن سلمة ، عن ثابت البناني ، وسليمان التيمي ، عن انس بن مالك ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: اتيت، وفي رواية هداب: " مررت على موسى ليلة اسري بي، عند الكثيب الاحمر، وهو قائم يصلي في قبره ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس رات مجھے معراج ہوا میں سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر سے گزرا، لال لمبی ریت کے پاس دیکھا تو وہ کھڑے ہو ئے اپنی قبر میں نماز پڑھ ر ہے ہیں۔

صحيح مسلم # 6157
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp