كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، وابو بكر بن إسحاق ، قالا: اخبرنا ابو اليمان ، اخبرنا شعيب ، عن الزهري ، اخبرني ابو سلمة بن عبد الرحمن ، وسعيد بن المسيب ، عن ابي هريرة ، قال: استب رجل من المسلمين، ورجل من اليهود، بمثل حديث إبراهيم بن سعد. عن ابن شهاب،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک مسلمان اور ایک یہودی نے آپس میں گالی گلوچ کی۔ ابراہیم بن سعد کی حدیث کی مانند۔

صحيح مسلم # 6154
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp