وحدثنيه محمد بن رافع ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر . ح وحدثني عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، حدثنا ابو اليمان ، اخبرنا شعيب جميعا، عن الزهري بهذا الإسناد، وقالا: يمسه حين يولد، فيستهل صارخا من مسة الشيطان إياه، وفي حديث شعيب: من مس الشيطان.
زہری سے انہی اسناد کے تحت مروی ہے اور اس میں یہ ہےکہ ”جس وقت بچہ پیدا ہوتا ہے شیطان اس کو چھوتا ہے وہ روتا ہے چلا کر اس کے چھونے سے۔“