وحدثنيه حرملة بن يحيي ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني يونس . ح وحدثنا عبد بن حميد ، اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر كلاهما، عن الزهري بهذا الإسناد، وزاد في حديث معمر، رجل سال عن شيء، ونقر عنه، وقال في حديث يونس، عامر بن سعد، انه سمع سعدا.
زہری سے انہی اسناد کے تحت مروی ہے اور حدیث معمر میں ہے کہ ”وہ شخص جس نے کوئی بات پوچھی اور موشگافی کی۔“ اور حدیث یونس میں عامر بن سعد سے مروی ہے کہ اس نے سعد سے سنا۔