حدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وهارون بن عبد الله ، عن روح بن عبادة ، حدثنا زكرياء بن إسحاق ، عن عمرو بن دينار ، عن ابن عباس : " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، مكث بمكة ثلاث عشرة، وتوفي وهو ابن ثلاث وستين ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تیرہ برس تک رہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تریسٹھ سال کی عمر میں۔