حدثنا ابو معمر إسماعيل بن إبراهيم الهذلي ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، قال: قلت لعروة : " كم كان النبي صلى الله عليه وسلم بمكة؟ قال: " عشرا "، قال، قلت: فإن ابن عباس ، يقول: ثلاث عشرة ".
سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (نبوت کے بعد) مکہ میں کتنے دنوں تک رہے؟ انہوں نے کہا: دس برس تک رہے۔ میں نے کہا: ابن عباس رضی اللہ عنہما تیرہ برس کہتے ہیں۔