حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن سماك ، قال: سمعت جابر بن سمرة ، قال: " رايت خاتما في ظهر رسول الله صلى الله عليه وسلم، كانه بيضة حمام ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیٹھ پر نبوت کی مہر دیکھی جیسے کبوتر کا انڈا۔