كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثنا محمد بن المثنى ، وابن بشار ، واحمد بن إبراهيم الدورقي ، وهارون بن عبد الله جميعا، عن ابي داود، قال ابن المثنى: حدثنا سليمان بن داود ، حدثنا شعبة ، عن خليد بن جعفر ، سمع ابا إياس ، عن انس : انه سئل عن شيب النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: ما شانه الله ببيضاء ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑھاپے کا حال، انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں بدلا گیا سفید (یعنی سفید نہیں کیا)۔

صحيح مسلم # 6079
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp