حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابن نمير ، وعمرو الناقد جميعا، عن ابن إدريس ، قال عمرو: حدثنا عبد الله بن إدريس الاودي، عن هشام ، عن ابن سيرين ، قال: سئل انس بن مالك : " هل خضب رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: إنه لم يكن راى من الشيب إلا "، قال ابن إدريس: كانه يقلله، وقد خضب ابو بكر، وعمر بالحناء والكتم.
ابن سرین سے روایت ہے، سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: کیا خضاب کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے؟ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اتنا بڑھاپا نہیں دیکھا گیا (کہ خضاب کی ضرورت پڑتی) البتہ ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے خضاب کیا ہے مہندی اور وسمہ سے (نیل سے)۔