وحدثناه ابو كريب ، وابن نمير جميعا، عن عبد الله بن نمير ، عن هشام ، بهذا الإسناد إلى قوله: ايسرهما، ولم يذكرا ما بعده.
ہشام نے اسی سند کے ساتھ اس قول تک بیان کیا ہے کہ «اَيْسَرَھُُمَا» آسان کام کو اختیار فرماتے اور اس میں «مَا بَعْدَ» کے الفاظ نہیں ہیں۔