كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثناه ابن بشار ، حدثنا ابو داود ، حدثنا هشام ، عن قتادة ، عن انس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ولم يذكر: حاد حسن الصوت.

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں لیکن اس میں گانے والے کی خوش آوازی کا ذکر نہیں ہے۔

صحيح مسلم # 6041
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp