كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثنا ابن المثنى ، حدثنا عبد الصمد ، حدثني همام ، حدثنا قتادة ، عن انس ، قال: " كان لرسول الله صلى الله عليه وسلم، حاد حسن الصوت، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: رويدا يا انجشة، لا تكسر القوارير يعني ضعفة النساء ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک گانے والا خوش آواز تھا (جو اونٹ ہانکتے وقت گاتا تھا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: آہستہ چل اے انجشہ! مت توڑ شیشوں کو۔ یعنی ناتوان عورتوں کو تکلیف مت دے۔

صحيح مسلم # 6040
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp