كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا يزيد بن زريع ، عن سليمان التيمي ، عن انس بن مالك . ح وحدثنا ابو كامل ، حدثنا يزيد ، حدثنا التيمي ، عن انس بن مالك ، قال: " كانت ام سليم مع نساء النبي صلى الله عليه وسلم، وهن يسوق بهن سواق، فقال نبي الله صلى الله عليه وسلم: اي انجشة، رويدا سوقك بالقوارير ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیبیوں کے ساتھ تھیں، اور ایک ہانکنے والا ان کے اونٹوں کو ہانک رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے انجشہ! آہستہ لے چل شیشوں کو۔

صحيح مسلم # 6039
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp