كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

حدثني عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، سمع عبد الله بن ابي عتبة يحدث، عن ابي سعيد الخدري . ح وحدثنا زهير بن حرب ، ومحمد بن المثنى ، واحمد بن سنان ، قال زهير: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، عن شعبة ، عن قتادة ، قال: سمعت عبد الله بن ابي عتبة ، يقول: سمعت ابا سعيد الخدري ، يقول: " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم، اشد حياء من العذراء في خدرها، وكان إذا كره شيئا، عرفناه في وجهه ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اس کنواری لڑکی سے جو پردے میں رہتی ہے زیادہ شرم تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی چیز کو برا جانتے تو ہم اس کی نشانی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے پہچان لیتے۔

صحيح مسلم # 6032
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp