وحدثنيه زهير بن حرب ، حدثنا الحسن بن موسى ، حدثنا شيبان ، عن قتادة ، حدثنا انس بن مالك ، ان نبي الله صلى الله عليه وسلم، قال مثله، وزاد: او اكثر من عدد نجوم السماء.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت نقل کرتے ہیں اور اس میں یہ زائد ہے کہ ”وہ آسمان کے تاروں سے بھی زیادہ ہیں۔“