كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثني يحيي بن حبيب الحارثي ، ومحمد بن عبد الله الرزي ، قالا: حدثنا خالد بن الحارث ، عن سعيد ، عن قتادة ، قال: قال انس : قال نبي الله صلى الله عليه وسلم: " ترى فيه اباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اس حوض پر چاندی اور سونے کے کوزے دیکھے گا جتنے آسمان کے تارے ہیں۔

صحيح مسلم # 6000
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp