وحدثنا هارون بن عبد الله ، حدثنا عبد الصمد ، حدثنا هشام . ح وحدثنا حسن بن علي الحلواني ، حدثنا ابو الوليد الطيالسي ، حدثنا ابو عوانة كلاهما، عن قتادة ، عن انس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بمثله، غير انهما شكا، فقالا: او مثل ما بين المدينة وعمان، وفي حديث ابي عوانة: ما بين لابتي حوضي.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کرتے ہیں سوائے اس کے کہ اس میں دونوں راویوں کو شک ہے کہ یوں کہا: جتنا مدینہ اور صنعاء ہے یا مدینہ اور عمان میں ہے۔ اور ابوعوانہ کی روایت میں «لا بتي حوضي» کے الفاظ ہیں۔