كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثنا عاصم بن النضر التيمي ، وهريم بن عبد الاعلى واللفظ لعاصم، حدثنا معتمر ، سمعت ابي ، حدثنا قتادة ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء، والمدينة ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے حوض کے دونوں کناروں میں اتنا فاصلہ ہے جتنا صنعاء اور مدینہ کے بیچ میں ہے۔

صحيح مسلم # 5998
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp