كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وعلي بن حجر ، قالا: حدثنا علي بن مسهر . ح وحدثنا ابو كريب ، حدثنا ابن فضيل جميعا، عن المختار بن فلفل ، عن انس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بهذا المعنى وزاد آنيته عدد النجوم.

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح حدیث بیان فرمائی اور اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ اس کے برتن تاروں کے برابر ہیں شمار میں۔

صحيح مسلم # 5997
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp