وحدثنا محمد بن بشار ، حدثنا يحيي بن حماد ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، عن سالم بن ابي الجعد ، عن معدان ، عن ثوبان ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، حديث الحوض، فقلت ليحيي بن حماد : هذا حديث سمعته من ابي عوانة ، فقال: وسمعته ايضا من شعبة، فقلت: انظر لي فيه، فنظر لي فيه، فحدثني به.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث حوض بیان کرتے ہیں۔ (محمد بن بشار کہتے ہیں) کہ میں نے یحییٰ بن حماد سے کہا کہ تو نے یہ حدیث ابوعوانہ سے سنی ہے؟ وہ کہنے لگے: (ہاں!) اور میں نے یہ حدیث شعبہ رضی اللہ عنہ سے بھی سنی ہے۔ تو میں نے کہا! وہ بھی مجھ سے بیان کرو تو انہوں نے وہ بھی مجھ سے بیان کر دی۔