وحدثني إبراهيم بن محمد بن عرعرة ، حدثنا حرمي بن عمارة ، حدثنا شعبة ، عن معبد بن خالد ، انه سمع حارثة بن وهب الخزاعي ، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: وذكر الحوض بمثله، ولم يذكر قول المستورد، وقوله.
سیدنا حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح اپنے حوض کے بارے میں بیان فرماتے تھے۔ اور پھر حوض کی روایت مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی اور اس میں مستورد کے قول کا ذکر نہیں ہے۔