كِتَاب الْفَضَائِلِ انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل

وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عفان . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا المغيرة بن سلمة المخزومي ، قالا: حدثنا وهيب ، حدثنا عمرو بن يحيى ، بهذا الإسناد إلى قوله: وفي كل دور الانصار خير، ولم يذكر ما بعده من قصة سعد بن عبادة، وزاد في حديث وهيب، فكتب له رسول الله صلى الله عليه وسلم ببحرهم، ولم يذكر في حديث وهيب، فكتب إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم.

‏‏‏‏ سیدنا عمرو بن یحییٰ رضی اللہ عنہ نے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی ہے (اس روایت میں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان تک ہے کہ انصار کے سب گھروں میں بھلائی ہے۔ اور اس کے بعد سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ والے واقعہ کا ذکر نہیں کیا اور وہیب کی حدیث میں یہ الفاظ زائد ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایلہ والوں کے لیے ان کا ملک لکھ دیا اور وہیب کی حدیث میں یہ الفاظ نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف لکھا۔

صحيح مسلم # 5949
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp