كِتَاب الرُّؤْيَا خواب کا بیان

وحدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، حدثنا محمد بن كثير ، حدثنا سليمان وهو ابن كثير ، عن الزهري ، عن عبيد الله بن عبد الله ، عن ابن عباس ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان مما يقول لاصحابه: من راى منكم رؤيا، فليقصها اعبرها له، قال، فجاء رجل، فقال: يا رسول الله، رايت ظلة، بنحو حديثهم.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم سے فرماتے: جس شخص نے تم میں سے کوئی خواب دیکھا ہو وہ بیان کرے، میں اس کی تعبیر کروں گا۔ ایک شخص آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ! میں نے ایک ابر کا ٹکڑا دیکھا، پھر بیان کیا حدیث کو اسی طرح جیسے اوپر گزری۔

صحيح مسلم # 5931
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp