كِتَاب الرُّؤْيَا خواب کا بیان

وحدثناه قتيبة ، وابن رمح ، عن الليث بن سعد . ح وحدثنا ابن رافع ، حدثنا ابن ابي فديك ، اخبرنا الضحاك يعني ابن عثمان كلاهما، عن نافع بهذا الإسناد، وفي حديث الليث، قال نافع: حسبت ان ابن عمر، قال: جزء من سبعين جزءا من النبوة.

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا۔ اس میں ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔

صحيح مسلم # 5918
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp