كِتَاب الرُّؤْيَا خواب کا بیان

وحدثنا إسماعيل بن الخليل ، اخبرنا علي بن مسهر ، عن الاعمش . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا الاعمش ، عن ابي صالح ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " رؤيا المسلم يراها او ترى له "، وفي حديث ابن مسهر: الرؤيا الصالحة جزء من ستة واربعين جزءا من النبوة.

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کا خواب وہ خود دیکھے یا کوئی اور اس کے لیے دیکھے۔ اب مسہر کی روایت میں ہے کہ نیک خواب ایک حصہ ہے نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ہے۔

صحيح مسلم # 5912
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp