وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا سفيان ، عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة، وعبد ربه ، ويحيي ابني سعيد ، ومحمد بن عمرو بن علقمة ، عن ابي سلمة ، عن ابي قتادة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم مثله، ولم يذكر في حديثهم قول ابي سلمة: كنت ارى الرؤيا اعرى منها غير اني لا ازمل،
ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا لیکن اس میں ابوسلمہ کی بات کہ میں خواب دیکھتا تھا تو میری بخار کی سی حالت ہو جاتی تھی مگر کپڑے نہیں اوڑھتا تھا۔ مذکور نہیں ہے۔