حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا حفص وابو معاوية ، وحدثنا ابو كريب ، حدثنا ابو معاوية ، كلاهما، عن الاعمش . ح وحدثنا ابو سعيد الاشج ، حدثنا وكيع ، حدثنا الاعمش ، عن ابي صالح، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لان يمتلئ جوف الرجل قيحا يريه، خير من ان يمتلئ شعرا "، قال ابو بكر: إلا ان حفصا لم يقل يريه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی مرد کا پیٹ پیپ سے بھرے یہاں تک کہ اس کے پھیپھڑے تک پہنچے یہ اس کے حق میں بہتر ہے اپنے پیٹ میں شعر بھرنے سے۔“