كِتَاب الشِّعْرِ شعر و شاعری کا بیان

وحدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا المعتمر بن سليمان . ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، كلاهما، عن عبد الله بن عبد الرحمن الطائفي ، عن عمرو بن الشريد ، عن ابيه ، قال: استنشدني رسول الله صلى الله عليه وسلم بمثل حديث إبراهيم بن ميسرة، وزاد قال: إن كاد ليسلم، وفي حديث ابن مهدي، قال: فلقد كاد يسلم في شعره.

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو پہلے گزرا، اتنا زیادہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ مسلمان ہونے کے قریب تھا ابن مہدی کی روایت میں ہے کہ وہ (امیہ) اپنے اشعار میں مسلمان ہونے کے قریب تھا۔

صحيح مسلم # 5887
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp