كِتَاب الشِّعْرِ شعر و شاعری کا بیان

حدثنا عمرو الناقد ، وابن ابي عمر كلاهما، عن ابن عيينة ، قال ابن ابي عمر: حدثنا سفيان، عن إبراهيم بن ميسرة ، عن عمرو بن الشريد ، عن ابيه ، قال: " ردفت رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما، فقال: هل معك من شعر امية بن ابي الصلت شيء؟ قلت: نعم، قال: هيه، فانشدته بيتا، فقال: هيه، ثم انشدته بيتا، فقال: هيه، حتى انشدته مائة بيت ".

‏‏‏‏ عمرو بن شرید سے روایت ہے، انہوں نے سنا اپنے باپ سے، وہ کہتے تھے: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سوار ہوا ایک دن، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تجھ کو امیہ بن ابی الصلت کے کچھ شعر یاد ہیں؟ میں نے کہا: ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پڑھ۔ میں ایک «بيت» (شعر) پڑھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور پڑھ۔ یہاں تک کہ میں نے سو «بيتيں» (اشعار) پڑھے۔

صحيح مسلم # 5885
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp