كِتَاب الْأَلْفَاظِ مِنْ الْأَدَبِ وَغَيْرِهَا ادب اور دوسری باتوں (عقیدے اور انسانی رویوں) سے متعلق الفاظ

حدثني هارون بن سعيد الايلي ، وابو طاهر ، واحمد بن عيسى ، قال احمد: حدثنا، وقال الآخران: اخبرنا ابن وهب ، اخبرني مخرمة ، عن ابيه ، عن نافع ، قال: " كان ابن عمر إذا استجمر، استجمر بالالوة غير مطراة، وبكافور يطرحه مع الالوة، ثم قال: هكذا كان يستجمر رسول الله صلى الله عليه وسلم ".

‏‏‏‏ نافع سے روایت ہے، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب دھونی لیتے خوشبو کی تو عود کی لیتے جس میں اور کچھ ملا نہ ہوتا یا کافور کی اس کو عود کے ساتھ ڈالتے پھر کہتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح خوشبو لیتے۔

صحيح مسلم # 5884
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp