حدثنا عمرو الناقد ، حدثنا يزيد بن هارون ، عن شعبة ، عن خليد بن جعفر ، والمستمر ، قالا: سمعنا ابا نضرة يحدث، عن ابي سعيد الخدري ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، ذكر امراة من بني إسرائيل حشت خاتمها مسكا، والمسك اطيب الطيب.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کی ایک عورت کا تذکرہ کیا جس نے اپنی انگوٹھی کو کستوری سے بھرا ہوا تھا اور کستوری سب سے عمدہ خوشبو ہے۔