كِتَاب الْأَلْفَاظِ مِنْ الْأَدَبِ وَغَيْرِهَا ادب اور دوسری باتوں (عقیدے اور انسانی رویوں) سے متعلق الفاظ

وحدثنيه زهير بن حرب ، حدثنا عثمان بن عمر ، حدثنا شعبة ، عن سماك ، قال: سمعت علقمة بن وائل ، عن ابيه ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا تقولوا: الكرم، ولكن قولوا: العنب والحبلة ".

‏‏‏‏ سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «كرم» مت کہو بلکہ عنب یا «حبله» کہو (انگور کو)۔

صحيح مسلم # 5873
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp