وحدثناه وحدثناه إسحاق بن إبراهيم ، وابن ابي عمر ، واللفظ لابن ابي عمر، قال إسحاق: اخبرنا، وقال ابن ابي عمر: حدثنا سفيان ، عن الزهري ، عن ابن المسيب ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " قال الله عز وجل: يؤذيني ابن آدم، يسب الدهر وانا الدهر، اقلب الليل والنهار ".
سیدنا ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے آدمی مجھے ایذا دیتا ہے برا کہتا ہے زمانے کو اور میں خود زمانہ ہوں۔ (یعنی زمانے سے کوئی کام نہیں ہوتا بلکہ کام کرنے والا میں ہوں) پلٹتا ہوں رات اور دن کو۔“