كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثنا محمد بن الصباح ، حدثنا إسماعيل يعني ابن زكرياء ، عن سهيل ، حدثتني اختي ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، انه قال: " في اول ضربة سبعين حسنة ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک ہی بار میں جو گرگٹ کو مار ڈالے تو اس کے لیے نیکیاں لکھی جائیں گی۔

صحيح مسلم # 5848
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp