كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثنا زهير بن حرب ، حدثنا يحيي بن سعيد ، عن ابن عجلان ، حدثني صيفي ، عن ابي السائب ، عن ابي سعيد الخدري ، قال: سمعته قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " إن بالمدينة نفرا من الجن قد اسلموا، فمن راى شيئا من هذه العوامر، فليؤذنه ثلاثا، فإن بدا له بعد، فليقتله فإنه شيطان ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ میں کئی جن رہتے ہیں جو مسلمان ہو گئے ہیں پھر جو کوئی ان عمر والے سانپوں میں سے کسی سانپ کو دیکھے تو اس کو تین بار جتائے اگر وہ اس پر بھی نکلے تو اس کو مار ڈالے، وہ شیطان ہے۔

صحيح مسلم # 5841
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp