كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا وهب بن جرير بن حازم ، حدثنا ابى ، قال: سمعت اسماء بن عبيد يحدث، عن رجل يقال له السائب وهو عندنا ابو السائب ، قال: دخلنا على ابي سعيد الخدري ، فبينما نحن جلوس إذ سمعنا تحت سريره حركة، فنظرنا فإذا حية، وساق الحديث بقصته نحو، حديث مالك، عن صيفي، وقال فيه: فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن لهذه البيوت عوامر، فإذا رايتم شيئا منها، فحرجوا عليها ثلاثا فإن ذهب، وإلا فاقتلوه فإنه كافر "، وقال لهم: " اذهبوا فادفنوا صاحبكم ".

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا اس میں یہ ہے کہ تخت کے تلے میں نے حرکت کی آوز پائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان گھروں میں عمر والے سانپ ہوتے ہیں جب تم ان میں سے کسی کو دیکھو تو تین دن تک ان کو تنگ کرو (یعنی یوں کہو کہ اگر پھر نکلو گے تو تم کو تکلیف پہنچے گی) اگر وہ پھر نہ نکلے تو خیر۔ نہیں تو اس کو مار ڈالو وہ کافر جن ہے اور اس روایت میں یہ زیادہ ہے جاؤ اپنے صاحب کو دفن کر دو۔

صحيح مسلم # 5840
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp