كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيي وهو القطان ، عن عبيد الله ، اخبرني نافع ، انه سمع ابا لبابة يخبر ابن عمر، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " نهى عن قتل الجنان ".

‏‏‏‏ سیدنا نافع رضی اللہ عنہ نے سنا ابولبابہ رضی اللہ عنہ سے، وہ کہتے تھے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا سانپوں کے مارنے سے۔

صحيح مسلم # 5830
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp