كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

حدثنا محمد بن المثنى العنزي ، حدثنا يحيي يعني ابن سعيد ، عن عبيد الله ، عن نافع ، عن صفية ، عن بعض ازواج النبي صلى الله عليه وسلم، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " من اتى عرافا فساله عن شيء، لم تقبل له صلاة اربعين ليلة ".

‏‏‏‏ صفیہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بی بی سے سنا، وہ کہتی تھیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص عراف کے پاس جائے (عراف کی تفسیر اوپر گزری) اس سے کوئی بات پوچھے تو اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہ ہو گی۔

صحيح مسلم # 5821
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp