كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثني ابو الطاهر ، اخبرنا عبد الله بن وهب ، اخبرني محمد بن عمرو ، عن ابن جريج ، عن ابن شهاب بهذا الإسناد نحو رواية معقل، عن الزهري.

‏‏‏‏ ابن شہاب سے اس سند کے ساتھ معقل عن الزہری کی روایت کی طرح مروی ہے۔

صحيح مسلم # 5818
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp