كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثنا محمد بن الصباح ، وابو بكر بن ابي شيبة ، قالا: حدثنا إسماعيل وهو ابن علية ، عن حجاج الصواف . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا عيسى بن يونس ، حدثنا الاوزاعي كلاهما، عن يحيي بن ابي كثير ، عن هلال بن ابي ميمونة ، عن عطاء بن يسار ، عن معاوية بن الحكم السلمي ، عن النبي صلى الله عليه وسلم بمعنى حديث الزهري، عن ابي سلمة، عن معاوية، وزاد في حديث يحيي بن ابي كثير، قال: قلت: ومنا رجال يخطون، قال: كان نبي من الانبياء يخط فمن وافق خطه فذاك.

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا اس میں اتنا زیادہ ہے کہ میں نے کہا: بعض لوگ لکیریں کھینچتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک پیغمبر بھی لکیریں کرتے تھے پھر اگر کوئی اسی طرح کرے تو خیر۔

صحيح مسلم # 5815
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp