كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، حدثنا مالك بن انس . ح وحدثنا يحيي بن يحيي ، قال: قرات على مالك ، عن ابن شهاب ، عن حمزة ، وسالم ابني عبد الله بن عمر، عن عبد الله بن عمر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " الشؤم في الدار والمراة والفرس ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نحوست تین چیزوں میں ہوتی ہے گھر میں، عورت میں اور گھوڑے میں۔

صحيح مسلم # 5804
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp