كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثنا عبد بن حميد ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن الزهري ، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة ، ان ابا هريرة قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا طيرة وخيرها الفال "، قيل يا رسول الله وما الفال، قال: " الكلمة الصالحة يسمعها احدكم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدفالی کوئی چیز نہیں (یعنی شگون لینا) اور بہتر فال ہے۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! فال کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک بات جو کوئی تم میں سے سنے۔

صحيح مسلم # 5798
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp