كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

حدثني ابو الطاهر ، وحرملة بن يحيي ، واللفظ لابي الطاهر، قالا: اخبرنا ابن وهب ، اخبرني يونس ، قال ابن شهاب : فحدثني ابو سلمة بن عبد الرحمن ، عن ابي هريرة ، حين قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا عدوى ولا صفر ولا هامة "، فقال اعرابي: يا رسول الله فما بال الإبل تكون في الرمل كانها الظباء، فيجيء البعير الاجرب فيدخل فيها فيجربها كلها، قال: " فمن اعدى الاول؟ ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیماری کا لگنا کوئی چیز نہیں اور صفر اور ہامہ کی کوئی اصل نہیں، تو ایک گنوار بولا: یا رسول اللہ! اونٹوں کا کیا حال ہے ریت میں ایسے صاف ہوتے ہیں جیسے کہ ہرن پھر ایک خارشی اونٹ آتا ہے اور ان میں جاتا ہے اور سب کو خارشی کر دیتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر پہلے اونٹ کو کس نے خارشی کیا۔

صحيح مسلم # 5788
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp