كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

حدثني ابو الطاهر احمد بن عمرو ، وحرملة بن يحيي ، قالا: اخبرنا ابن وهب ، اخبرني يونس ، عن ابن شهاب ، اخبرني عامر بن سعد ، عن اسامة بن زيد ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انه قال: " إن هذا الوجع او السقم رجز عذب به بعض الامم قبلكم، ثم بقي بعد بالارض فيذهب المرة وياتي الاخرى، فمن سمع به بارض فلا يقدمن عليه، ومن وقع بارض وهو بها فلا يخرجنه الفرار منه ".

‏‏‏‏ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بیماری عذاب ہے جو تم سے پہلے ایک امت کو ہوا تھا پھر وہ زمین میں رہ گیا کبھی چلا جاتا ہے کبھی پھر آتا ہے سو جو کوئی سنے کسی ملک میں طاعون ہے وہاں نہ جائے اور جب اس کے ملک میں طاعون نمودار ہو تو وہاں سے بھاگے بھی نہیں۔

صحيح مسلم # 5777
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp