كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، وقتيبة بن سعيد ، قالا: اخبرنا المغيرة ، ونسبه ابن قعنب فقال: ابن عبد الرحمن القرشي، عن ابي النضر ، عن عامر بن سعد بن ابي وقاص ، عن اسامة بن زيد ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " الطاعون آية الرجز ابتلى الله عز وجل به ناسا من عباده، فإذا سمعتم به فلا تدخلوا عليه، وإذا وقع بارض وانتم بها فلا تفروا منه ". هذا حديث القعنبي وقتيبة نحوه.

‏‏‏‏ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاعون ایک عذاب کی نشانی ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے اپنے بعض بندوں کو آزمایا۔ پھر جب تم سنو کسی ملک میں طاعون نمودار ہوا تو وہاں مت جاؤ اور جب تم وہیں ہو تو وہاں سے مت بھاگو۔

صحيح مسلم # 5773
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp