حدثنا هناد بن السري ، حدثنا ابو الاحوص ، عن سعيد بن مسروق ، عن عباية بن رفاعة ، عن جده رافع بن خديج ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " إن الحمى فور من جهنم فابردوها بالماء ".
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرماتے تھے: ”بخار جہنم کے جوش مارنے سے ہوتا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرو پانی سے۔“