كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبدة بن سليمان ، عن هشام ، عن فاطمة ، عن اسماء : انها كانت تؤتى بالمراة الموعوكة، فتدعو بالماء فتصبه في جيبها وتقول، إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " ابردوها بالماء "، وقال: " إنها من فيح جهنم ".

‏‏‏‏ سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کے پاس جب کوئی عورت بخار والی لائی جاتی تو وہ پانی منگواتیں اور اس کے گریبان میں ڈالتیں اور کہتیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھنڈا کرو اس کو پانی سے۔ اور فرمایا: بخار جہنم کی سخت گرمی سے ہوتا ہے۔

صحيح مسلم # 5757
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp