كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة، وابو كريب، قال ابو بكر : حدثنا وكيع ، وقال ابو كريب واللفظ له: اخبرنا وكيع ، عن مسعر ، عن عمرو بن عامر الانصاري ، قال: سمعت انس بن مالك ، يقول: " احتجم رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكان لا يظلم احدا اجره ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی مزدوری نہ رکھتے تھے۔ (یعنی دے دے دیتے تھے تو پچھنے لگانے والے کو بھی دی)۔

صحيح مسلم # 5750
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp